Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے پاکستان کو کیا...

ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے پاکستان کو کیا ملے گا؟

25
0

SOURCE :- BBC NEWS

ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے پاکستان کو کیا ملے گا؟

واشنگٹن میں غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے شرکت کی۔ یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا پاکستان فلسطین کے بارے میں اپنے دیرینہ موقف سے پیچھے ہٹ سکتا ہے؟ اور کیا یہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی جانب قدم ہے؟

SOURCE : BBC