Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت میں ایران کے اسرائیل پر نئے میزائل...

مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت میں ایران کے اسرائیل پر نئے میزائل حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں تیزی

6
0

SOURCE :- BBC NEWS

لائیو, مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت میں ایران کے اسرائیل پر نئے میزائل حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں تیزی

ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو ملک کا نیا رہبر اعلیٰ بنایا گیا ہے اور ان کی قیادت میں اسرائیل کی طرف پہلا میزائل داغا گیا ہے۔ جبکہ 2022 کے بعد پہلی بار عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ اور اس دوران آبی گزر گاہ آبنائے ہرمز پر رکاوٹوں کے سبب تیل کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

SOURCE : BBC