Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں جب پی ٹی وی کی ٹیم افغانستان میں یرغمال بنی

جب پی ٹی وی کی ٹیم افغانستان میں یرغمال بنی

15
0

SOURCE :- BBC NEWS

ایک کہانی جس کا آغاز پاکستان ٹیلیویژن کے کوئٹہ مرکز سے ہوا اور پھر وہ پی ٹی وی کی ٹیم کے افغانستان میں یرغمال بنائے جانے اور پھر طالبان کی جانب سے ان کی رہائی کے آپریشن پر ختم ہوئی۔

اس ویڈیو میں اس وقت پی ٹی وی کے پروڈیوسر سلیم جاوید بتاتے ہیں کہ انھیں طالبان نے کس طرح رہا کروایا اور اس موقع پر پی ٹی وی ٹیم کی ملاقات ملا عمر سے بھی ہوئی، جو اس وقت ایک انجان شخصیت تھے۔ جانیے زبیر اعظم، مدثر ملک اور نیر عباس کی اس ویڈیو میں۔

SOURCE : BBC