Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں بلوچستان میں شورش کا محور اب خواتین کیوں؟

بلوچستان میں شورش کا محور اب خواتین کیوں؟

15
0

SOURCE :- BBC NEWS

بلوچستان کی شورش اب شدت اختیار کرتی جا رہی ہے اور جہاں سکیورٹی ایجنسیاں سخت اقدامات اٹھا رہی ہیں اور مبینہ طور پر شک کی بنیاد پر بلوچ خواتین کو بھی جبری طور پر اٹھا رہی ہیں وہیں شدت پسند حملوں میں خواتین کے کردار پر بھی بات ہو رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق خواتین کو ہائی پروفائل حملوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے اس ہفتے کا سیربین۔

SOURCE : BBC