Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں بروکلن برج حادثہ: میکسیکن نیوی کا جہاز پل سے ٹکرانے کے نتیجے...

بروکلن برج حادثہ: میکسیکن نیوی کا جہاز پل سے ٹکرانے کے نتیجے میں دو ہلاک، 19 زخمی

5
0

SOURCE :- BBC NEWS

لائیو, بروکلن برج حادثہ: میکسیکن نیوی کا جہاز پل سے ٹکرانے کے نتیجے میں دو ہلاک، 19 زخمی

نیویارک شہر کے میئر ایرک ایڈمز کے مطابق میکسیکن نیوی کے ایک بڑے تربیتی جہاز کے بروکلن برج سے ٹکرانے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور کم از کم 19 زخمی ہو گئے ہیں۔ ایرک ایڈمز کا کہنا ہے کہ سنیچر کی شام پیش آنے والے اس حادثے سے قبل ’کواوٹیماک‘ نامی جہاز کی بجلی بند ہو گئی تھی۔

SOURCE : BBC