Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں ایران کے حمایت یافتہ گروہ کا عراق میں امریکی طیارہ مار گرانے...

ایران کے حمایت یافتہ گروہ کا عراق میں امریکی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ، جہاز گرنے کے بعد ریسکیو کا عمل جاری: سینٹ کام

4
0

SOURCE :- BBC NEWS

لائیو, ایران کے حمایت یافتہ گروہ کا عراق میں امریکی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ، جہاز گرنے کے بعد ریسکیو کا عمل جاری: سینٹ کام

ایران کے حمایت یافتہ ایک گروہ نے عراق میں امریکی فوجی طیارے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی فوجی طیارے کو ’عراق کی قومی خودمختاری اور فضائی حدود کے دفاع‘ میں نشانہ بنایا دوسری جانب امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ ہے کہ اس واقعے میں ’دوستانہ یا دشمن کے فائر کا کوئی عمل دخل نہیں‘ ہے۔

SOURCE : BBC