Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر پونچھ میں بازار بند، رہائشی...

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر پونچھ میں بازار بند، رہائشی محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے

6
0

SOURCE :- BBC NEWS

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر پونچھ میں بازار بند، رہائشی محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر پونچھ میں سرحدی کشیدگی کے بعد سناٹے کا راج ہے۔ بدھ کے روز یہاں کے رہائشی محفوظ مقامات پر عارضی طور پر منتقل ہو گئے۔

SOURCE : BBC