Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں امریکہ اور ایران میں پائیدار امن کی امید، سفارت کاری نے کیا...

امریکہ اور ایران میں پائیدار امن کی امید، سفارت کاری نے کیا کردار ادا کیا؟

12
0

SOURCE :- BBC NEWS

امریکہ اور ایران میں پائیدار امن کی امید، سفارت کاری نے کیا کردار ادا کیا؟

4 گھنٹے قبل

ڈِپلومیسی یا سفارت کاری ایک ایونٹ یا واقعہ نہیں بلکہ ایک عمل ہے اور اِس میں وقت لگتا ہے۔ یہ امید کرنا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان دہائیوں کے مسائل اور بداعتمادی گھنٹوں یا دنوں میں ختم ہو جائے، کوئی حقیقت پسندانہ سوچ نہیں۔

اسلام آباد مذاکرات اگرچہ کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گئے لیکن سفارتی سرگرمیاں جاری ہیں اور رپورٹس کے مطابق پاکستان میں مذاکرات کے دوسرے دور کے بارے میں بات ہو رہی ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژول پروڈیوسر: احسن محمود یونس

SOURCE : BBC