Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں ایران پر نئے اسرائیلی حملے، تہران اور قریب کے مختلف علاقوں میں...

ایران پر نئے اسرائیلی حملے، تہران اور قریب کے مختلف علاقوں میں شدید دھماکوں کی آوازیں سُنی گئیں: ایرانی میڈیا

5
0

SOURCE :- BBC NEWS

لائیو, ایران پر نئے اسرائیلی حملے، تہران اور قریب کے مختلف علاقوں میں شدید دھماکوں کی آوازیں سُنی گئیں: ایرانی میڈیا

ایرانی خبر رساں اداروں ’مہر‘ اور ’فارس‘ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب دارالحکومت تہران اور اس کے مغرب میں واقع شہر کرج کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ اسرائیل کے وزیرِ اعظم بینامن نتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کا سب سے بڑا پیٹروکیمیکل پلانٹ تباہ کر دیا ہے۔ تاہم امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف اپنی سابقہ دھمکیوں کو دہراتے ہوئے خبردار کیا کہ ’پورے ملک کو ایک ہی رات میں تباہ کیا جا سکتا ہے۔‘

SOURCE : BBC