Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں امریکی فوج کے چیف آف سٹاف ریٹائر جبکہ اٹارنی جنرل پام بونڈی...

امریکی فوج کے چیف آف سٹاف ریٹائر جبکہ اٹارنی جنرل پام بونڈی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا: کرج پُل پر امریکی حملے میں آٹھ ہلاکتیں

7
0

SOURCE :- BBC NEWS

لائیو, امریکی فوج کے چیف آف سٹاف ریٹائر جبکہ اٹارنی جنرل پام بونڈی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا: کرج پُل پر امریکی حملے میں آٹھ ہلاکتیں

امریکی محکمہ دفاع نے فوج کے چیف آف سٹاف کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’جنرل رینڈی فوری طور پر امریکی فوج کے 41ویں چیف آف سٹاف کے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔‘ دوسری جانب کرج شہر کو تہران سے ملانے والے بڑے پُل پر امریکی حملے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ’سویلین مقامات بشمول زیر تعمیر پُلوں پر حملے ایرانیوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔‘

SOURCE : BBC