Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں امریکہ، اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ: تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں...

امریکہ، اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ: تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی میں کیا تعلق ہے؟

3
0

SOURCE :- BBC NEWS

امریکہ، اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ: تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور مہنگائی میں کیا تعلق ہے؟

29 مار چ 2026، 10:31 PKT

امریکہ اور اسرائیل کی اٹھائیس فروری کو ایران کے خلاف شروع ہونے والی جنگ کا پاکستان پر براہ راست اثر بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کی صورت میں تو ہے ہی لیکن ساتھ ساتھ خوراک اور ضرورت کی تمام بنیادی چیزوں کی قیمتیں بھی بڑھنا شروع ہو گئی ہیں۔ پاکستان نے اس صورت حال کے مدنظر کفایت شعاری کے کئی اقدامات کا اعلان کیا، لیکن کیا ان اقدامات سے کوئی فرق پڑے گا؟

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژول پروڈیوسر: سید علی کاظمی

SOURCE : BBC