Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں ٹرمپ کا 100 زیادہ ایرانی بحری جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ،...

ٹرمپ کا 100 زیادہ ایرانی بحری جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ، آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے دیگر ممالک سے مدد کی اپیل

12
0

SOURCE :- BBC NEWS

لائیو, ٹرمپ کا 100 زیادہ ایرانی بحری جہازوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ، آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے دیگر ممالک سے مدد کی اپیل

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ متعدد ممالک ان کی مدد کے لیے آگے آر ہے ہیں۔ انھوں نے ان ممالک کا نام لینے سے اجتناب کیا اور کہا: ’میں ان کے نام لینا چاہوں گا لیکن مجھے نہیں معلوم کہ وہ ایسا چاہیں گے یا نہیں کیونکہ شاید وہ (اس جنگ میں) نشانہ نہیں بننا چاہیں گے۔‘

SOURCE : BBC