Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں ٹرمپ کی تہران کے ایک کروڑ شہریوں کو ’فوری طور پر انخلا‘...

ٹرمپ کی تہران کے ایک کروڑ شہریوں کو ’فوری طور پر انخلا‘ کی وارننگ کے بعد ایرانی دارالحکومت میں دھماکوں کی آوازیں

4
0

SOURCE :- BBC NEWS

لائیو, ٹرمپ کی تہران کے ایک کروڑ شہریوں کو ’فوری طور پر انخلا‘ کی وارننگ کے بعد ایرانی دارالحکومت میں دھماکوں کی آوازیں

ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں متعدد دھماکوں اور فضائی دفاع کی فائرنگ کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’سب کو فوری طور پر تہران چھوڑ دینا چاہیے۔‘

SOURCE : BBC