Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں انڈیا جھوٹے بیانیے کی بنیاد پر آگ سے کھیل رہا ہے: ڈی...

انڈیا جھوٹے بیانیے کی بنیاد پر آگ سے کھیل رہا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

6
0

SOURCE :- BBC NEWS

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا جھوٹے بیانیے کی بنیاد پر آگ سے کھیل رہا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

5 گھنٹے قبل

پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد پاکستان کی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کئی بین الاقوامی اداروں کو انٹرویوز دیے جن میں بی بی سی بھی شامل ہے۔

بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ’پاکستان اور انڈیا دونوں ایٹمی ریاستیں ہیں، ان کے درمیان فوجی تصادم ایک انتہائی بیوقوفانہ بات ہے۔ یہ ناقابل تصور ہے۔ یہ ایک غیرمعقول خیال ہے۔ لیکن آپ دیکھ رہے ہیں کہ کچھ عرصے سے انڈیا ایک ایسی صورتحال بنانے کی کوشش کر رہا ہے جہاں فوجی تصادم کے لیے گنجائش پیدا کی جا سکے۔‘

رپورٹر: فرحت جاوید

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نعمان مسرور

SOURCE : BBC