Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں 15 نکاتی امن منصوبہ پاکستان کے ذریعے ایران تک پہنچا دیا، امریکہ...

15 نکاتی امن منصوبہ پاکستان کے ذریعے ایران تک پہنچا دیا، امریکہ کی تصدیق

11
0

SOURCE :- BBC NEWS

لائیو, 15 نکاتی امن منصوبہ پاکستان کے ذریعے ایران تک پہنچا دیا، امریکہ کی تصدیق

امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف کا کہنا ہے کہ 15 نکاتی امن منصوبہ بذریعہ پاکستانی حکومت ایران تک پہنچایا گیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں کابینہ اجلاس کے دوران وٹکوف کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پاکستانی حکومت ثالثی کا کردار ادا کر رہی ہے۔

SOURCE : BBC