SOURCE :- BBC NEWS

پنجاب کے سٹیج ڈراموں میں ‘فحاشی’ کے خلاف کریک ڈاؤن
حال ہی میں پنجاب حکومت نے چند تھیٹر اداکاروں اور ڈانسرز کی پرفارمنس پر پابندی عائد کی اور بعض تھیٹرز کو نوٹسز جاری کیے۔ لیکن سوال یہ ہے پنجاب حکومت کو تھیٹرز اور ڈانسرز کے خلاف کارروائی کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
SOURCE : BBC