Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں ویزوں کی منسوخی اور ملک بدری، ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ کا نیا...

ویزوں کی منسوخی اور ملک بدری، ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ کا نیا چہرہ

3
0

SOURCE :- BBC NEWS

ویزوں کی منسوخی اور ملک بدری، ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ کا نیا چہرہ

6 گھنٹے قبل

امریکہ میں صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کے حالیہ اقدامات کی وجہ سے ایسا ہر شخص پریشان ہے جو پچھلے کچھ سال میں امریکہ منتقل ہوا۔

کیا امریکہ ایک پولیس سٹیٹ بنتا جا رہا ہے اور ویزوں کی منسوخی اور ملک بدری جیسے اقدامات سے ٹرمپ انتظامیہ کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟ آج کے سیربین کا یہی موضوع ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: حسین عسکری

وژول پروڈیوسر: خالد کرامت

رپورٹنگ: صحافی سلیم رضوی

SOURCE : BBC