Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں مناب میں ایرانی طالبات کے اجتماعی جنازے LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں مناب میں ایرانی طالبات کے اجتماعی جنازے By - March 4, 2026 3 0 FacebookTwitterPinterestWhatsApp SOURCE :- BBC NEWS ایران کے شہر مناب میں 28 فروری کو ہونے والے حملے میں ماری جانے والی 150 طالبات کے اجتماعی جنازے منگل کو ادا کیے گئے جن میں ہزاروں افراد شریک ہوئے جو مرگ بر اسرائیل کے نعرے لگا رہے تھے۔ SOURCE : BBC