Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں سرینگر: ایران کے لیے امدادی مہم ’لوگوں نے گاڑیاں، زیورات اور بچوں...

سرینگر: ایران کے لیے امدادی مہم ’لوگوں نے گاڑیاں، زیورات اور بچوں نے اپنی سائیکل تک عطیہ کر دیے‘

5
0

SOURCE :- BBC NEWS

سرینگر: ایران کے لیے امدادی مہم ’لوگوں نے گاڑیاں، زیورات اور بچوں نے اپنی سائیکل تک عطیہ کر دیے‘

ایران اور امریکی و اسرائیلی جنگ کے تناظر میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سرینگر میں لوگوں نے عید سے امدادی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ لوگوں نے نقدی رقم کے ساتھ ساتھ گاڑیاں، زیورات اور قیمتی سامان بھی عطیہ کی ہیں۔ مزید تفصیلات ہمارے ساتھی ریاض مسرور کی اس رپورٹ میں۔

SOURCE : BBC