Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں تین فٹ قد والے ڈاکٹر: ’سرکس والوں نے والد کو پانچ لاکھ...

تین فٹ قد والے ڈاکٹر: ’سرکس والوں نے والد کو پانچ لاکھ کی پیشکش کی‘

4
0

SOURCE :- BBC NEWS

تین فٹ قد والے ڈاکٹر: ’سرکس والوں نے والد کو پانچ لاکھ کی پیشکش کی‘

صرف تین فٹ قد کے 25 سالہ گنیش باریہ حوصلے اور ثابت قدمی کی زندہ مثال ہیں۔ ان کی کہانی برابری، مواقع اور انسان کی اس قوتِ ارادی کی عکاس ہے جو ہر رکاوٹ اور کمی کو مات دے سکتی ہے۔ گنیش نے ایم بی بی ایس یعنی میڈیکل کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے بے شمار مشکلات کا سامنا کیا۔ محنت اور عزم کی بدولت وہ آج بھاونگر کے سرکاری ہسپتال میں میڈیکل آفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

SOURCE : BBC