Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں ترکی: مظاہرے اور کریک ڈاؤن صدر اردوغان کا اقتدار خطرے میں؟

ترکی: مظاہرے اور کریک ڈاؤن صدر اردوغان کا اقتدار خطرے میں؟

3
0

SOURCE :- BBC NEWS

ترکی: مظاہرے اور کریک ڈاؤن صدر اردوغان کا اقتدار خطرے میں؟

ترکی میں صدر اردوغان کی حکومت کی جانب سے استنبول کے میئر اکرم امام وغلو کی گرفتاری کے بعد سے احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اکرم امام وغلو کو ترکی میں اگلے صدارتی انتخابات میں صدر اردوغان کا سخت حریف سمجھا جاتا ہے۔ اُن کی گرفتاری کو بعض سیاسی مبصرین سیاسی انتقام قرار دے رہے ہیں۔

SOURCE : BBC