SOURCE :- BBC NEWS

بنگلہ دیش انتخابات: مسائل کا شکار اردو بولنے والی کمیونٹی اہم کیوں ہے؟
بنگلہ دیش کے علاقے سیدپور میں 22 کیمپ ہیں جہاں اردو بولنے والی آبادی پھیلی ہوئی ہے۔ کچھ کیمپوں میں اردو کتبے اور رنگ برنگے جھنڈے دیکھے جا سکتے ہیں جہاں انتخابی گہما گہمی نظر آتی ہے، لیکن یہاں کے مکینوں کے دلوں میں کئی شکوے اور غصہ بھی چھپا ہے۔
SOURCE : BBC



