Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں ایک کشمیری لڑکی کی دہلی میں گھر ڈھونڈنے کی جدوجہد

ایک کشمیری لڑکی کی دہلی میں گھر ڈھونڈنے کی جدوجہد

13
0

SOURCE :- BBC NEWS

ایک کشمیری لڑکی کی دہلی میں گھر ڈھونڈنے کی جدوجہد

انڈیا کے بہت سے شہروں کی طرح دارالحکومت نئی دہلی میں بھی کشمیری مسلم خواتین کے لیے کرایے کا گھر ڈھونڈنا جوئے شیر لانے کے مترادف بن گیا ہے، جہاں شناخت کی بنیاد پر تعصب ان کے راستے کی بڑی رکاوٹ ہے۔ بطور رپورٹر مجھے بھی ایک ماہ سے زیادہ جدوجہد کے بعد رہائش ملی، مگر آج بھی بہت سی خواتین کو اس طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔

SOURCE : BBC