SOURCE :- BBC NEWS

ایران کو جواب دیں یا تحمل سے کام لیں: خلیجی ممالک کے سامنے مشکل سوال
خلیجی شہروں اور دارالحکومتوں پر تہران کے میزائل حملوں نے ایئرپورٹس اور مشہور مقامات سے زیادہ جس چیز کو نشانہ بنایا ہے وہ ہے ان ممالک کا سوچ سمجھ کر بنایا ہوا بیانہ ہے کہ یہ خطے کے تنازعات سے دور پرسکون ممالک ہیں۔
اب ان ممالک کے سامنے ایک مشکل سوال یہ ہے کہ وہ جوابی حملے کریں یا تحمل سے کام لیں کیونکہ ایران کے خلاف جوابی کارروائی ان کے عوام میں یہ تاثر پیدا کر سکتی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ مل کر لڑرہے ہیں۔
SOURCE : BBC



