Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں ایرانی فوج کی علی لاریجانی کے قتل پر ’فیصلہ کُن‘ جوابی کارروائی...

ایرانی فوج کی علی لاریجانی کے قتل پر ’فیصلہ کُن‘ جوابی کارروائی کی دھمکی، تل ابیب پر ایرانی میزائل حملے میں دو افراد ہلاک

9
0

SOURCE :- BBC NEWS

لائیو, ایرانی فوج کی علی لاریجانی کے قتل پر ’فیصلہ کُن‘ جوابی کارروائی کی دھمکی، تل ابیب پر ایرانی میزائل حملے میں دو افراد ہلاک

ایرانی فوج کے سربراہ امیر حاتمی نے ملک کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی کی اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاکت کے بعد امریکہ اور اسرائیل کو ’مناسب وقت پر فیصلہ کن’ جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ہونے والے ایرانی میزائل حملے میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

SOURCE : BBC