Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں انڈیا پاکستان جنگ کا خطرہ برقرار: مسئلہ کشمیر کا حل کیوں ضروری...

انڈیا پاکستان جنگ کا خطرہ برقرار: مسئلہ کشمیر کا حل کیوں ضروری ہے؟

4
0

SOURCE :- BBC NEWS

انڈیا پاکستان جنگ کا خطرہ برقرار: مسئلہ کشمیر کا حل کیوں ضروری ہے؟

انڈیا اور پاکستان ایک مرتبہ پھر ایک بھرپور جنگ کے لیے آمنے سامنے آئے۔ اِس مرتبہ بھی کشیدگی کا آغاز کشمیر سے ہوا۔ دونوں ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ جیسی صوررتحال سے دنیا پریشان ہوئی اور صدر ٹرمپ نے ثالثی کی پیشکش بھی کر ڈالی۔ انڈیا اور پاکستان کے درمیان مستقل امن اور دوستی کے لیے کشمیر کا مسئلہ حل ہونا کیوں ضروری ہے؟

SOURCE : BBC