SOURCE :- BBC NEWS

کیا ایران آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کر سکتا ہے؟
28 فروری کو امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے ایران پر بڑے پیمانے پر کیے جانے والے حملوں کے بعد ایران نے آبنائے ہورموز سے گزرنے والے تمام بحری جہازوں پر پابندی کا اعلان کیا۔ یہ پابندی اب بھی موجود ہے۔ تاہم ایران نے یہ ضرور کہا ہے کہ سٹریٹ آف ہورموز امریکہ اور اُس کے اتحادیوں کے علاوہ سب کے لیے کھلی ہے
SOURCE : BBC



