Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں طالبان ہیڈکوارٹر پر حملے کے مناظر اور ’نیتن یاہو کے اعلان‘ کی...

طالبان ہیڈکوارٹر پر حملے کے مناظر اور ’نیتن یاہو کے اعلان‘ کی حقیقت کیا ہے؟

9
0

SOURCE :- BBC NEWS

طالبان ہیڈکوارٹر پر حملے کے مناظر اور ’نیتن یاہو کے اعلان‘ کی حقیقت کیا ہے؟

پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے بعد سوشل میڈیا پر سینکڑوں ایسی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جو یا تو اے آئی سے تیار کی گئی ہیں یا پھر پرانی ویڈیوز کو غلط تناظر میں پیش کیا جا رہا ہے۔

کچھ مناظر کو فضائی حملوں سے جوڑا گیا، جبکہ ریورس امیج سرچ سے معلوم ہوا کہ وہ کسی اور ملک اور کسی اور واقعے کی ویڈیوز تھیں۔ اسی طرح عالمی رہنماؤں سے منسوب بیانات بھی جعلی ثابت ہوئے جنھیں بعد میں ’ڈاکٹر کر کے‘ پھیلایا گیا۔

SOURCE : BBC