Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں ایران کا ’امریکی اور اسرائیلی فوجی اڈوں‘ پر حملوں کی نئی لہر...

ایران کا ’امریکی اور اسرائیلی فوجی اڈوں‘ پر حملوں کی نئی لہر کا اعلان، سعودی عرب کا آئل فیلڈ کی جانب اڑنے والے ڈرون مار گرانے اور چھ بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

13
0

SOURCE :- BBC NEWS

لائیو, ایران کا ’امریکی اور اسرائیلی فوجی اڈوں‘ پر حملوں کی نئی لہر کا اعلان، سعودی عرب کا آئل فیلڈ کی جانب اڑنے والے ڈرون مار گرانے اور چھ بیلسٹک میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیلی اور امریکی اہداف پر نئے حملوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب نے آئل فیلڈ کی جانب اڑنے والے دو ڈرون مار گرانے اور چھ بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم یہ وضاحت نہیں کی گئی کہ میزائل اور ڈرونز کہاں سے داغے گئے تھے۔

SOURCE : BBC