Home LATEST NEWS urdu تازہ ترین خبریں آبنائے ہرمز بند ہوئی ہو کیا ہو گا؟

آبنائے ہرمز بند ہوئی ہو کیا ہو گا؟

14
0

SOURCE :- BBC NEWS

جیسے جیسے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایران آبنائے ہرمز میں جہاز رانی سے متعلق انتباہ جاری کر رہا ہے، ممکنہ معاشی اثرات پر تشویش بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ آئیے سمجھتے ہیں کہ آبنائے ہرمز جنوبی ایشیا کی معیشتوں کے لیے کیوں کلیدی اہمیت رکھتی ہے اور اگر یہاں رکاوٹ یا بندش پیدا ہوتی ہے تو تیل کی قیمتوں، مہنگائی اور عالمی تجارت پر اس کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

SOURCE : BBC